اسلام کے دشمنوں کو راز دار بتانے کی ممانعت کس سورہ میں ہے۔
ال انفال (a)
المومنين (b)
آل عمران (c)
لانچار (d)
View Answerاسلام کے دشمنوں کو راز دار بتانے کی ممانعت کس سورہ میں ہے۔
ال انفال (a)
المومنين (b)
آل عمران (c)
لانچار (d)
View Answerقرآن مجید میں ام الخبائث کا نام شے کو دیا گیا۔
جھوٹ (a)
شراب (b)
چوری (c)
شرک (d)
View Answerکون سے صحابی رسول کو ترجمان القرآن کا عزاز بخشا گیا۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود علی (a)
حضرت عبداللہ بن عباس (b)
حضرت عبداللہ بن عمر (c)
حضرت عبداللہ بن ابی کے (d)
View Answer
کتاب الآثار ” کس کی کتاب ہے؟”
امام ابوحنیفہ (a)
امام مسلم (b)
امام شعفی (c)
امام سمیان ثوری (d)
View Answerابتدا میں موطا امام مالک میں 110000 حاد بیت تھی امام مالک مختصر کرتے رہے۔ یہاں تک کہ ہو گئیں؟
(a) 2000
(b) 1720
(c) 1620
(d) 1820
View Answerتدوین حدیث کا دوسرا دور کہاں سے کہاں تک ہے؟
(a) 111 to 140 AH
(b) 111 to 150 AH
(c) 111 to 120 AH
(d) 111 to 170 AH
View Answerتدوین حدیث کا پہلا دور کسی من تک جاتا ہے ؟
(a) 100 AH
(b) 105 AH
(c) 110 AH
(d) 115 AH
View Answerصحیحین سے کیا مراد ہے؟
صحیح بخاری و صیح الکافی (a)
صحیح بخاری و صیح مسلم (b)
صحیح بخاری و صیح ابن ماجه (c)
صحیح مسلم اور صحیح ابن ماجہ (d)
View Answerحضرت ابو ہریرہ سے کتنی احادیث منسوب ہیں؟
2574 (a)
5374 (b)
5274 (c)
5174 (d)
View Answerکی حضرت ابو ہریرہ کا اصل نام کیا تھا؟
حضرت عبد الرحمان بن صخر (a)
حضرت عبدالرحمن بن عوف (b)
حضرت عبد اللہ بن صخر (c)
حضرت عبد الرحمن بن ربیعہ (d)
View Answerسب سے زیادہ احادیث کسی صحابی نے روایت کی ہیں
عبد اللہ بن مسعود (a)
عبداللہ بن عمر بن العاص (b)
حضرت عائشہ (c)
حضرت ابوہریرہ (d)
View Answerان کا مرتب کردہ احادیث کا مجموعہ الصادقہ” کے نام سے مشہور ہوا۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود (a)
حضرت عبداللہ بن عباس (b)
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ (c)
حضرت عبد اللہ بن عمر (d)
View Answer