Toper MCQs

الفرقان کے کیا معنی ہیں؟

الفرقان کے کیا معنی ہیں؟

فرق ڈالنے والی کتاب (a)

رفاقت والی کتاب (b)

جدا کتاب (c)

منفر د کتاب (d)

View Answer
 فرق ڈالنے والی کتاب (a)

القرآن کے معنی کیا ہیں؟

القرآن کے معنی کیا ہیں؟

متبرک کتاب (a)

جامع کتاب (b)

بار بار پڑھی جانے والی کتاب (c)

سمجھی جانے والی کتاب (d)

View Answer
بار بار پڑھی جانے والی کتاب (c)

تفسیر قرآن کے حوالہ سے سب سے زیادہ روایات کسی صحابی رسول سے مروی ہیں؟

تفسیر قرآن کے حوالہ سے سب سے زیادہ روایات کسی صحابی رسول سے مروی ہیں؟

عبد اللہ بن مسعود (a)

عبد اللہ بن عباس (b)

حضرت علی (c)

حضرت عائشہ (d)

View Answer
حضرت علی (c)