Toper MCQs

سعی سے کیا مراد ہے۔

سعی سے کیا مراد ہے۔

مکہ کے پہاڑوں پر چڑھنے کی کوشش کرنا (a)

منی میں پانچ وقت کی نماز ادا کرنا (b)

طواف کرنا (c)

صفا و مروی کے درمیان سات چکر لگانا (d)

View Answer
صفا و مروی کے درمیان سات چکر لگانا (d)

آپ ﷺ نے کس دن کے بارے میں فرمایا کہ اس دن کا روزہ ایک سال گذشته اور ایک سال آئیندہ کے گناہوں کا کفارہ ہے

آپ ﷺ نے کس دن کے بارے میں فرمایا کہ اس دن کا روزہ ایک سال گذشته اور ایک سال آئیندہ کے گناہوں کا کفارہ ہے۔

رمضان 27 (a)

آخری عشرہ رمضان کا کوئی روزہ (b)

شوال کے روزوں کا کوئی ایک روزہ (c)

یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحج (d)

View Answer
یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحج (d)

حج کے لغوی معنی کیا ہے۔

حج کے لغوی معنی کیا ہے۔

سفر کرنا (a)

زیارت کرنا (b)

ارادہ کرنا یا قصد کرنا (c)

زیارت کا ارادہ کرنا (d)

View Answer
 زیارت کا ارادہ کرنا (d)