Toper MCQs

ہمہ یاراں دوزخ کس کی تصنیف ہے؟

ہمہ یاراں دوزخ کس کی تصنیف ہے؟

مشتاق یوسفی (a)

ابن انشاء (b)

صدیقی سالک (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
مشتاق یوسفی (a)

چند ہم عصر کے مصنف کون ہیں؟

چند ہم عصر کے مصنف کون ہیں؟

عبد الحق (a)

رشید احمد صدیقی (b)

طارق محمود (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
عبد الحق (a)

گرد راہ کس کی آپ بیتی ہے؟

گرد راہ کس کی آپ بیتی ہے؟

اختر حسین رائے پوری (a)

مبارک (b)

محمد علی محمود (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
اختر حسین رائے پوری (a)

ادبی دنیا کے مدیر کون تھے ؟

ادبی دنیا کے مدیر کون تھے ؟

صلاح الدین احمد (a)

نیاز فتح پوری (b)

شاہد احمد دہلوی (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
 صلاح الدین احمد (a)