Toper MCQs

اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر

اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر

ولی دکنی (a)

قلی قطب شاه (b

امیر خسرہ (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
قلی قطب شاه (b

 

روشنائی کے خالق کون ہیں؟

روشنائی کے خالق کون ہیں؟

سجاد ظہیر (a)

ظہیر کاشمیری (b)

فیض احمد فیض (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
سجاد ظہیر (a)

آب تم کس کی تصنیف ہے؟

آب تم کس کی تصنیف ہے؟

مشتاق یوسفی (a)

ابن انشاء (b)

صدیقی سالک (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
مشتاق یوسفی (a)

شہر افسوس کے مصنف کون ہیں؟

شہر افسوس کے مصنف کون ہیں؟

طارق محمود (a)

انتظار حسین (b)

امر جلیل (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
انتظار حسین (b)