Toper MCQs

 نماز کب فرض ہوئی ؟

 نماز کب فرض ہوئی ؟

 

شب معراج کے وقت (a)

بعثت کے ساتھ ہی (b)

اھجری (c)

نبوی 11 (d)

View Answer
شب معراج کے وقت (a)

رمل سے مراد ہے۔

رمل سے مراد ہے۔

 

پتھر کے ستونوں کو کنکریاں مارنا (a)

حجر اسود کا بوسہ لینا (b)

زیارت کرنا (c)

شا نے ہلا کر تیز اور اکڑ کر چلنا (d)

View Answer
 شا نے ہلا کر تیز اور اکڑ کر چلنا (d)