گنج خوبی کے مصنف کون ہیں؟
شیر علی افسوس (a)
نہال چند لاہوری (b)
میرامن (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerگنج خوبی کے مصنف کون ہیں؟
شیر علی افسوس (a)
نہال چند لاہوری (b)
میرامن (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerچو پال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
اشفاق احمد (a)
احمد ندیم قاسمی (b)
سعادت حسن منٹو(c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerاپنا گریبان چاک کے مصنف کون ہیں؟
آفتاب اقبال (a)
جاوید اقبال (b)
ولید اقبال (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerترقی پسند مصنفین کی پہلی صدارت کی؟
اقبال نے (a)
سجاد ظہیر (b)
پریم چند نے (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer
اقبال کا ایسا مجموعہ جس میں فارسی اور اُردو کلام موجود ہے؟
ضرب کلیم (a)
پیام مشرق (b)
ارمغان حجاز (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerصلیبیں میرے در بچے ہیں کے خالق کون ہیں؟
سجاد ظہیر (a)
ظہیر کاشمیری (b)
فیض احمد فیض (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerرانی کیتکی کی کہانی کے مصنف کون ہیں؟
انشاء (a)
مصحفی (b)
جرات(c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerہمہ یاراں دوزخ کس کی تصنیف ہے؟
مشتاق یوسفی (a)
ابن انشاء (b)
صدیقی سالک (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerچند ہم عصر کے مصنف کون ہیں؟
عبد الحق (a)
رشید احمد صدیقی (b)
طارق محمود (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerگرد راہ کس کی آپ بیتی ہے؟
اختر حسین رائے پوری (a)
مبارک (b)
محمد علی محمود (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerنکات الشعراء کسی معروف شاعرہ تذکرہ ہے؟
آزاد (a)
حالی (b)
میر (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerعود ہندی کس کے مکاتیب کا مجموعہ ہے؟
غالب (a)
ذوق (b)
مومن (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer