Toper MCQs

شہر افسوس کے مصنف کون ہیں؟

شہر افسوس کے مصنف کون ہیں؟

طارق محمود (a)

انتظار حسین (b)

امر جلیل (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
انتظار حسین (b)

ہمایوں کے مدیر کون تھے؟

ہمایوں کے مدیر کون تھے؟

میاں بشیر احمد (a)

نیاز فتح پوری (b)

شاہد احمد دہلوی (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
میاں بشیر احمد (a)

تمنا بے تاب کے خالق کون ہیں؟

تمنا بے تاب کے خالق کون ہیں؟

مسعود اشعر (a)

عرش صدیقی (b)

رشید امجد (c)

ان میں کو ہا نہیں (d)

View Answer
رشید امجد (c)

قلعہ جنگی کسی کا ناول ہے؟

قلعہ جنگی کسی کا ناول ہے؟

خدیجه مستور (a)

ہاجرہ مسرور (b)

مستنصر حسین تارڈ (c)

ان میں کوئی نہیں (d)

View Answer
ہاجرہ مسرور (b)