نماز روزہ حج زکوۃ کے علاوہ رکن کون سا ہے؟
کلممہ طیبہ (a)
کلمہ شہادت (b)
جہاد (c)
ان میں سے کوئ نہیں (d)
View Answerنماز روزہ حج زکوۃ کے علاوہ رکن کون سا ہے؟
کلممہ طیبہ (a)
کلمہ شہادت (b)
جہاد (c)
ان میں سے کوئ نہیں (d)
View Answerحج کے دوران کتنے خطبے ہوتے ہیں۔
2 (a)
3 (b)
4 (c)
5 (d)
View Answerرمل سے مراد ہے۔
پتھر کے ستونوں کو کنکریاں مارنا (a)
حجر اسود کا بوسہ لینا (b)
زیارت کرنا (c)
شا نے ہلا کر تیز اور اکڑ کر چلنا (d)
View Answerامیر المومنین کے لقب کا آغاز کب ہوا۔
حضرت ابوبکر کے دورے (a)
حضرت عمر کے دورے (b)
حضرت عثمان کے دور سے (c)
حضرت علی کے دور سے (d)
View Answerپولیس کا محکمہ کس نے قائم کیا۔
حضرت ابو بکر صدیق (a)
حضرت عمر (b)
حضرت عثمان حضرت (c)
حضرت علی (d)
View Answer
پاک و ہند سے جانے والوں کیلئے کونسا میقات ہے۔
یلملم (a)
ذات عرق (b)
جفہ (c)
قرن المنازل (d)
View Answerحج کے موقع پر مختلف مقامات سے آنے والوں کے لیے کتنےمیقات ہیں۔
2 (a)
3 (b)
4 (c)
5 (d)
View Answerحج کے فرائض کتنے ہیں۔
دل پانچ (a)
چار (b)
تین (c)
رو (d)
View Answerآپ ﷺ نے کتنے حج کیئے۔
چار (a)
تین (b)
رو (c)
ایک (d)
View Answerسعی سے کیا مراد ہے۔
مکہ کے پہاڑوں پر چڑھنے کی کوشش کرنا (a)
منی میں پانچ وقت کی نماز ادا کرنا (b)
طواف کرنا (c)
صفا و مروی کے درمیان سات چکر لگانا (d)
View Answerحجاج کرام جہاں احرام باندھتے ہیں اس جگہ کو کیا کہتے ہیں۔
منی (a)
مزدلفه (b)
عرفات (c)
میقات (d)
View Answer
زوالحج اسلامی ماہ کا کونسا مہینہ ہے۔
نواں (a)
دسواں (b)
گیارہواں کی (c)
بارہواں (d)
View Answer